وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پردھان منتری سنگرہالیہ کا دورہ کرنے پر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 03 AUG 2024 10:17PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا کے پردھان منتری سنگرہالیہ واقع قومی راجدھانی ، کا دورہ کرنے  پر مسرت کا اظہار کیا ۔

سابق وزیر اعظم کے ذریعہ ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے، جناب مودی نے ایک پوسٹ کی:

’’ ہمارے سابق وزیر اعظم اور معزز سیاست داں جناب @H_D_Devegowda  جی  کے @PMSangrahalaya  کا دورہ کرنے پر بہت خوشی ہوئی، جہاں خود ان کے بارے میں بھی خصوصی طور پر تفصیلات موجود ہیں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9277


(Release ID: 2041296) Visitor Counter : 37