وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم 22ویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے ماسکو پہنچے

Posted On: 08 JUL 2024 6:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج ایک سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے۔ پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال عزت مآب مسٹر ڈینس مانتوروف، روسی فیڈریشن کے پہلے نائب وزیر اعظم نے وینوکووو ہوائی اڈے پر ایک رسمی استقبال کیا۔

اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم روس کے صدر عزت مآب ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22ویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس کی شریک صدارت کریں گے۔ وہ ماسکو میں ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان سے بھی بات چیت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

8162



(Release ID: 2031626) Visitor Counter : 27