وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مہا پربھو جگناتھ کی رتھ یاترا کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 07 JUL 2024 8:31AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہا پربھو جگناتھ کی مقدس رتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔

جناب مودی نے X پر پوسٹ کیا:

”مقدس رتھ یاترا کے آغاز پر مبارکباد۔ ہم مہا پربھو جگناتھ کے آگے جھکتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کا آشیرواد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے۔“

  **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 8140



(Release ID: 2031406) Visitor Counter : 14