وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نیدرلینڈس کے وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد دی

Posted On: 02 JUL 2024 8:22PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ، حال ہی میں حلف لینے والے نیدرلینڈس کے وزیر اعظم ڈک شوفکو عہدہ سنبھالنے کے لیے مبارکباد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ وہ قابل تجدید توانائی، پانی کے انتظام اور زراعت کے علاوہ دیگر شعبوں میں ہندوستان-نیدرلینڈس کی شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے پرجوش ہیں۔

وزیر اعظم   نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ڈک شوف کو نیدرلینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد۔ قابل تجدید توانائی، پانی کے انتظام، زراعت، نقل و حرکت، نئی اور ابھرتی ہوئی تکنالوجی کے شعبوں سمیت ہندوستان-نیدرلینڈس کی شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کو لے کر پرجوش ہوں۔ @MinPres ‘‘


**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8012


(Release ID: 2030303) Visitor Counter : 53