وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جنا ب وینکیا نائیڈو کے 75 ویں یوم پیدائش پر ایک مضمون لکھا
Posted On:
01 JUL 2024 9:37AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے سابق نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو کو ان کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔ اس خاص موقع پر وزیر اعظم نے جناب نائیڈو کی زندگی، خدمات اور قوم کی تعمیر کے عزم پر کچھ خیالات بھی تحریر کئے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ جناب ایم وینکیا نائیڈو گارو کو ان کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکباد۔ ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں ۔ اس خاص موقع پر، ان کی زندگی، خدمت اور قوم کی تعمیر کے عزم پر چند خیالات تحریر کئے ہیں۔‘‘
ش ح۔س ب ۔ رض
U:7965
(Release ID: 2029847)
Visitor Counter : 59
Read this release in:
Hindi
,
English
,
Marathi
,
Hindi_MP
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam