وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کے دفتر نے یوگا کا 10 واں عالمی دن منایا

Posted On: 21 JUN 2024 2:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم کے دفترمیں آج صبح یوگا کا 10 واں عالمی دن منایا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا، سینئر افسران اور دیگر افرادنےاس یوگا اجلاس میں حصہ لیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

آج صبح وزیر اعظم کے دفتر میں یوگا کا 10 واں بین الاقوامی دن منایا گیا۔ پی ایم او میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا، سینئر افسران اور دیگر نے یوگا اجلاس میں حصہ لیا۔

************

ش ح۔ ا  ع  ۔ م  ص

 (U:7669)



(Release ID: 2027431) Visitor Counter : 26