وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے وارانسی، اتر پردیش میں شری کاشی وشوناتھ مندر میں درشن اور پوجا کی

Posted On: 18 JUN 2024 10:10PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی کے شری کاشی وشوناتھ مندر میں درشن اور پوجا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’میں نے کاشی وشوناتھ مندر میں ہندوستان کی ترقی اور 140 کروڑ ہندوستانیوں کی خوشحالی کے لئے دعا کی۔ مہادیو کی برکتیں ہمیشہ ہم پر سایہ فگن رہیں اور سب خوش رہیں اور صحت مند رہیں۔‘‘

’’میں نے کاشی میں بابا وشوناتھ کی پوجا کر کے بے حد اطمینان حاصل کیا۔ بابا سے تمام ہم وطنوں کی خوشی، امن، خوشحالی اور اچھی صحت کی خواہش کی۔

جئے بابا وشواناتھ!

*********

 ش ح۔س ب  - ج

UNO-7560


(Release ID: 2026411) Visitor Counter : 47