وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ورکشاسن یوگا ویڈیو شیئر کیا

Posted On: 12 JUN 2024 9:38AM by PIB Delhi

وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آنے والے یوگا ڈے کی روشنی میں اس آسن کے فوائد کو بیان کرتے ہوئے وکشاسن کا تفصیلی یوگا ویڈیو شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

ورکشاسن یا درخت کے انداز  کے متعدد فوائد ہیں جن میں توازن اور  ظاہری کیفیت  کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔‘‘

’’ ورکشاسن یعنی  پیڑ کی ظاہری  کیفیت میں کئے جانے  والے آسن کے بہت سے فائدے ہیں۔ یہ جسم کے توازن کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ  اسے مضبوطی بھی عطا کرتا ہے ’’۔

 

ش ح۔س ب ۔ رض

U:7356

 


(Release ID: 2024506) Visitor Counter : 56