بھارتی چناؤ کمیشن

مرحلہ 6 کے لئے 11.25 بجے تک ووٹر ٹرن آؤٹ – 61.20 فیصد

Posted On: 25 MAY 2024 11:59PM by PIB Delhi

عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ہونے والی پولنگ میں 11:45 بجے تک تقریباً 61.20 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ فیلڈ لیول کے افسران کے ذریعہ بھی اسی طرح اپ ڈیٹ ہوتا رہے گا کیونکہ پولنگ پارٹیاں واپس آتی رہتی ہیں اور VTR ایپ پر پی سی وائز (متعلقہ اے سی سیگمنٹس کے ساتھ) لائیو دستیاب ہوں گی، جیسا کہ پہلے مراحل میں تھا۔

رات 11:45 بجے ریاست کے لحاظ سے تخمینہ ووٹر ٹرن آؤٹ حسب ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

پی سیز

تقریباً ووٹر ٹرن آؤٹفیصد

1

بہار

08

55.24

2

ہریانہ

10

60.4

3

جموں و کشمیر

01

54.30

4

جھارکھنڈ

04

63.76

5

دہلی

07

57.67

6

اوڈیشہ

06

69.56

7

اترپردیش

14

54.03

8

مغربی بنگال

08

79.47

ریاست/مرکزکےزیر انتظام علاقے

58

61.2

 

یہاں دکھایا گیا ڈیٹا فیلڈ آفیسر کی جانب سے سسٹم میں بھری جانیوالی معلومات کے مطابق ہے۔ یہ ایک تخمینہ رجحان ہے، کیونکہ کچھ پولنگ اسٹیشنوں (پی ایس) کے ڈیٹا میں وقت لگتا ہے اور اس رجحان میں پوسٹل بیلٹ شامل نہیں ہے۔ ہر پی ایس کے لیے ریکارڈ کیے گئے ووٹوں کا حتمی اصل اکاؤنٹ پولنگ کے اختتام پر تمام پولنگ ایجنٹوں کے ساتھ فارم 17 سی میں مشترک کیا جاتا ہے۔

*****

ش ح۔ش ت۔ج

Uno-7038



(Release ID: 2021675) Visitor Counter : 30