بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

پانچویں مرحلے کے لیےرات  11:30 بجے  تک کل ووٹنگ 60.09فیصد

Posted On: 20 MAY 2024 11:57PM by PIB Delhi

عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لیے  رات  11:30 بجے تک  پولنگ تقریباً 60.09 فیصد رہی ۔ فیلڈ لیول کے افسروں کے ذریعہ اسے اپ ڈیٹ کرنا جاری رہے گا کیونکہ پولنگ پارٹیاں واپس آتی رہتی ہیں اور وی ٹی آر ایپ پر پی سی وار (متعلقہ اسمبلی حلقوں کے ساتھ) لائیو دستیاب ہوں گی، جیسا کہ پہلے مرحلوں میں کیا گیا تھا۔

 

رات 11:30 بجے تک ریاست کے لحاظ سے تخمینی ووٹنگ حسب ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

پارلیمانی حلقوں کی تعداد

تخمینی ووٹنگ

1

بہار

05

54.85

2

جموں وکشمیر

01

56.73

3

جھارکھنڈ

03

63.07

4

لداخ

01

69.62

5

مہاراشٹر

13

54.29

6

اوڈیشہ

05

67.59

7

اترپردیش

14

57.79

8

مغربی بنگال

07

74.65

مندرجہ بالا 8 ریاستیں/ مرکز کے زیرانتظام علاقے (49 پارلیمانی حلقے)

49

60.09

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


یہاں  پیش کیا گیا ڈیٹا فیلڈ آفیسر کی جانب سے سسٹم میں ڈالی گئی معلومات کے مطابق ہے۔ یہ ایک تخمینی رجحان ہے، کیونکہ کچھ پولنگ اسٹیشنس (پی ایس) کے ڈیٹا میں وقت لگتا ہے اور اس رجحان میں پوسٹل بیلٹ شامل نہیں ہے۔ ہرپولنگ اسٹیشن کے لیے ریکارڈ کیے گئے ووٹوں کا حتمی اصل اکاؤنٹ پولنگ کے اختتام پر تمام پولنگ ایجنٹوں کے ساتھ فارم 17سی میں شیئر کیا جاتا ہے۔

 

*************

 

ش ح ۔ف ا۔ج ا

U. No.6974


(Release ID: 2021183) Visitor Counter : 95