وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

سولہویں مالیاتی کمیشن(ایکس وی آئی ایف سی) نے کنٹریکٹ کی بنیاد پر نوجوان پیشہ وروں  (وائی پیز)/ کنسلٹینٹ کے  لئے  درخواستیں طلب کی ہیں

Posted On: 12 APR 2024 12:24PM by PIB Delhi

سولہویں مالیاتی کمیشن(ایکس وی آئی ایف سی) نے کنٹریکٹ کی بنیاد پر نوجوان پیشہ وروں  (وائی پیز)/ کنسلٹینٹ کے  لئے  درخواستیں مانگی ہیں۔ایکس وی آئی ایف سی نے اپنی ویب سائٹ پر اہلیت، حوالہ جات کی شرائط، معاوضہ اور درخواست فارم اپ لوڈ کیا ہے۔ (https://fincomindia.nic.in)

کمیشن میں کنٹریکٹ کی بنیاد پروائی پی اور کنسلٹنٹ کے لیے تقرری کے خواہشمند درخواست دہندگان اپنی درخواست مناسب طریقے سے بھرے ہوئے پروفارمے میں صرف 16ویں مالیاتی کمیشن کے ڈائریکٹر کے ای میل manish.kr1975[at]nic[dot] پر اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے rahul.sharma89[at]nic[dot]کو ایک کاپی کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے کوئی فزیکل کاپی نہیں بھیجی جائے گی۔

مزید تفصیلات کے لیے، 16ویں مالیاتی کمیشن میں وائی پیز اور کنسلٹنٹس کی تقرریوں  کے لیے رہنما خطوط دیکھیں:

https://fincomindia.nic.in/asset/doc/Guidelines%20for%20YPs%20&%20Consultants%20in%2016th%20Finance%20Commission.pdf

 

********

  ش ح۔ع ح ۔رم

U-6527  



(Release ID: 2017727) Visitor Counter : 88