وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے  جناب بل گیٹس سے ملاقات کی

Posted On: 29 FEB 2024 11:45PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نئی دہلی میں بل گیٹس سے ملاقات کی ۔ جناب بل گیٹس نے کہاکہ انھوں نے عوامی بہتری کے لئے اے آئی ، ڈی پی آئی ، خواتین کے زیرقیادت ترقی ، زراعت  ، صحت اور موسم کے موافق  اختیارات کے بارے میں گفتگوکی ۔

جناب مودی نے کہاکہ ہم نے ان تمام شعبوں کے بارے میں گفتگوکی، جن سے اس کرۂ ارض کو بہتربنایاجاسکے اورعالمی سطح پر کروڑوں لوگوں کو بااختیار بنایاجاسکے ۔

جناب بل گیٹس کے ایکس پوسٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘یقیناً ایک حیرت انگیز ملاقات !ان شعبوں پربات چیت کرنے میں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے جو ہمارے کرۂ ارض کو بہتربنائیں گے اوردنیابھرمیں لاکھوں لوگوں کو بااختیاربنائیں گے ۔’’

*********

 (ش ح۔ج ق۔ع آ)

U-5783



(Release ID: 2012156) Visitor Counter : 30