وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مالی سا ل 2023-24 کی تیسری سہ ماہی میں مضبوط 8.4فیصدجی ڈی پی نمو ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور اس کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 29 FEB 2024 8:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ مالی سال  2023-24 کی تیسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی مضبوط 8.4فیصد نمو ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور اس کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ ہماری کوششیں تیز رفتار اقتصادی ترقی لانے کے لیے جاری رہیں گی جس سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کو بہتر زندگی گزارنے اور وکست بھارت کی تعمیر کرنے میں مدد ملے گی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

مالی سال  2023-24 کی تیسری سہ ماہی میں مضبوط 8.4فیصدجی ڈی پی نمو ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور اس کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔ ہماری کوششیں تیز رفتار اقتصادی ترقی لانے کے لیے جاری رہیں گی جس سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کو بہتر زندگی گزارنے اور ایک وکست بھارت کی تعمیر کرنے میں مدد ملے گی۔

 

************

ش ح۔ س ب۔ف ر

 (U: 5551)


(Release ID: 2010467) Visitor Counter : 82