وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب مُرار جی بھائی دیسائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 29 FEB 2024 10:09AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب مرار جی بھائی دیسائی  کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جناب  مودی نے من کی بات پروگرام سے جناب  مرار جی بھائی دیسائی کے بارے میں  اپنے تاثرات پر مشتمل ایک ویڈیو بھی ساجھا کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘جناب  مرار جی بھائی دیسائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ  ہندوستانی سیاست کی ایک باوقار شخصیت  اور دیانتداری اور سادگی کی علامت تھے۔ انہوں نے بے پناہ لگن کے ساتھ ہماری قوم کی خدمت کی۔ گزشتہ #MannKiBaat  پروگرام کے دوران میں نے ان کے بارے میں جو کہا تھا وہ یہ ہے۔’’

***

ش ح۔  ع م ۔ ک ا



(Release ID: 2010010) Visitor Counter : 60