وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے جامتارا میں حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

Posted On: 28 FEB 2024 10:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے جامتارا میں ہونے والے حادثہ میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘جھارکھنڈ کے جامتارا میں ہونے والے حادثے سے بہت غمزدہ ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کے تئیں اپنی تعزیت کااظہار کرتاہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں: PM @narendramodi

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ج ق ۔ع ن

(U: 5491)


(Release ID: 2009993) Visitor Counter : 81