وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سنت روی داس کو ان کییوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 24 FEB 2024 6:57PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت روی داس کو ان کییوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے گرو رویداس پر اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی مشترک  کیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’گرو رویداس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ اس موقع پر ملک بھر میں آپ کے اہل خانہ کو بہت سی نیک خواہشات۔ مساوات اور ہم آہنگی پر مبنی ان کا پیغام معاشرے کی ہر نسل کو متاثر کرتا رہے گا۔‘‘

******

شح۔ش ت ۔ م ر

U-NO.5326



(Release ID: 2008684) Visitor Counter : 47