وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سنت شرومنی آچاریہ شری 108 ودھیاساگر مہاراج جی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا

Posted On: 21 FEB 2024 11:17AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت شرومنی آچاریہ شری 108 ودھیاساگر مہاراج جی کے بارے میں اپنے خیالات  قلم بند کئے۔ جناب مودی نے narendramodi.inویب سائٹ پر پوسٹ کردہ سنت شرومنی آچاریہ شری 108 ودھیاساگر مہاراج جی پر اپنے مضمون کا لنک شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘سنت شرومنی آچاریہ شری 108 ودھیاساگر جی مہاراج جی کے بارے میں اپنے خیالات قلم بند کئے، جن کا آشیرواد مجھے برسوں تک حاصل رہا اور انسانیت کے لیے جن کا تعاون انمول ہے۔’’

"سنت شرومنی آچاریہ شری 108 ودیا ساگر جی مہاراج جی کی زندگی نہ صرف روحانی دنیا کے لیے بلکہ صحت، تعلیم اور ماحولیات جیسے شعبوں کے لیے بھی  ایک راہبر کی طرح ہے۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے مسلسل ان کی  صحبت حاصل ہوتی رہی۔پڑھئے  ان کی روحانی اور متاثر کن شخصیت کو وقف میرا یہ مضمون...

https://www.narendramodi.in/hi/a-tribute-to-sant-shiromani-acharya-shri-108-vidhyasagar-ji-maharaj-jee

*************

ش ح۔ ج ق ۔م ش

(U- 5192)



(Release ID: 2007591) Visitor Counter : 54