وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے دورے سے پہلے ہندوستانی تارکین وطن کی تعریف کی

Posted On: 13 FEB 2024 10:56AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی تارکین وطن کی، دنیا کے ساتھ ہندوستان کے معاملات  کو گہرا کرنے کی ان کی کوششوں کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ اھلاً مودی پروگرام میں متحدہ عرب امارات  ،میں مقیم  ہندوستانی باشندوں میں شامل ہونے کے منتظر ہیں!

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ہمیں اپنے تارکین وطن اور دنیا کے ساتھ ہندوستان کے معاملات  کو گہرا کرنے کی ان کی کوششوں پر بہت فخر ہے۔ آج شام، میں اھلاً مودی پروگرام میں متحدہ عرب امارات میں مقیم ہندوستانی باشندوں میں شامل ہونے کا منتظر ہوں! اس یادگار موقع میں شامل ہوں۔’’

*********

 (ش ح۔م م۔ع آ)

U-4877


(Release ID: 2005475)