وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےیوم جمہوریہ کی نیک خواہشات کے لئے  ماریشش کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے

Posted On: 26 JAN 2024 10:52PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر  نیک خواہشات کے لئے ماریشش کے وزیراعظم پروند کمار جگناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وہ جگناتھ کی  ایک پوسٹ کا جواب ے رہے تھے۔

وزیراعظم نے  سوشل میڈیا   ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ آپ کی والہانہ نیک خواہشات کے لئے شکریہ وزیراعظم پروند کمار  جگناتھ۔ اس  سال  اور ہمیشہ، ہماری مضبوط دو طرفہ شراکتداری کے مسلسل مستحکم ہونے کا متمنی ہوں۔  ‘‘

*********

س ح، ن ر  

U. No. 4075


(Release ID: 1999995)