وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے نیشنل ووٹرز ڈے (قومی یوم رائے دہندگان)کے موقع پر مبارکباد پیش کی
Posted On:
25 JAN 2024 9:44AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی یوم رائے دہندگان کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’قومی ووٹرز ڈے پر مبارکباد، ایک ایسا موقع جو ہماری متحرک جمہوریت کا جشن مناتا ہے اور ان لوگوں کو جنہوں نے اب تک رجسٹریشن نہیں کرایا ہے،ووٹر کے طور پر رجسٹر کرنے کی ترغیب دینے کا دن ہے۔
صبح 11 بجے، میں نو مت داتا سمیلن سے خطاب کروں گا، جس میں ہندوستان بھر سے پہلی بار ووٹروں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے گا‘‘۔
*************
( ش ح ۔س ب۔ رض (
U. No.3997
(Release ID: 1999424)
Visitor Counter : 100
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam