وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے پران پرتشٹھا  تقریب کےمبارک  موقع پر رام جیوتی روشن کرنے کی اپیل کی

Posted On: 22 JAN 2024 6:09PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پران پرتشٹھا تقریب کے مبارک موقع پر رام جیوتی کو روشن کریں اور شری رام للا کا استقبال کریں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ایودھیا دھام میں آج رام للا اپنے شاندار مندر میں وراجمان ہوئے ہیں۔اس مبارک موقع پر ملک کے سبھی عوام سے  میری اپیل ہے کہ رام جیوتی روشن کریں ،اپنے گھروں میں بھی ان کا خیر مقدم کریں۔جے سیارام’’

*********

ش ح ۔ا م۔

U:3891



(Release ID: 1998613) Visitor Counter : 67