پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 JAN 2024 3:42PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رام سیتو کے شروعاتی مقام اریچل مُنائی کے درشن کیے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اریچل مُنائی کے درشن کا موقع حاصل ہوا، یہ مقام پربھو شری رام کی زندگی میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ رام سیتو کا شروعاتی مقام ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:3863