کابینہ
کابینہ نے 16ویں مالیاتی کمیشن کے لیے اسامیوں کی منظوری دی
Posted On:
18 JAN 2024 12:54PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے جوائنٹ سکریٹری کی سطح پر 16ویں مالیاتی کمیشن کے لیےتین اسامیوں یعنی جوائنٹ سکریٹری کے دو عہدے اور اقتصادی مشیر کے ایک عہدے کی تشکیل کی منظوری دی ہے، جو کہ آئین کی دفعہ280کے مطابق بموجب نوٹیفکیشن مورخہ 31 دسمبر 2023 کو تشکیل دیا گیا تھا۔
نئے قائم کیے گئے عہدے کمیشن کے کاموں کی انجام دہی میں معاونت کریں گے۔ کمیشن میں دیگر تمام اسامیاں تفویض اختیارات کے مطابق پہلے ہی تخلیق کی جا چکی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ف ا۔ع ن
(U: 3734)
(Release ID: 1997235)
Visitor Counter : 98
Read this release in:
Marathi
,
Tamil
,
Kannada
,
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Nepali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Malayalam