وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے عزت مآب  تشیرینگ ٹوبگے اور پی ڈی پی  کو بھوٹان میں پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

Posted On: 09 JAN 2024 10:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عزت مآب تشیرنگ ٹوبگے اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کو بھوٹان میں پارلیمانی انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی ۔

پی ایم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

بھوٹان میں پارلیمانی انتخابات جیتنے پر میرے دوست تشیرنگ ٹوبگے @ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ دوستی اور تعاون کے اپنے منفرد رشتوں کو مزید مضبوط کرنے کے لیے دوبارہ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

*************

( ش ح ۔ج  ق۔ رض (

U. No.3446


(Release ID: 1994767) Visitor Counter : 108