وزیراعظم کا دفتر

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 22 DEC 2023 12:55PM by PIB Delhi

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب موہن یادو اور نائب وزراء اعلیٰ راجندر شکلا اور جناب جگدیش دیوڑا نے ، آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم نے ’’ ایکس ‘‘ پر پوسٹ کیا :

’’ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو جی کے ہمراہ نائب وزراء اعلیٰ راجندر شکلا جی اور جگدیش دیوڑا جی نے ، وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ ‘‘

-----------------------

(ش ح۔  ح ا      ۔ ع ا)

U NO: 2866



(Release ID: 1989557) Visitor Counter : 45