وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے 14 دسمبر 2023 کو ایس پی کالج، پونے میں مطالعہ کرنے کی سب سے بڑی سرگرمی کے لئے گنیز ورلڈ ریکارڈقائم کرنے کی ستائش کی

Posted On: 14 DEC 2023 4:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 14 دسمبر 2023 کو ایس پی کالج، پونے میں مطالعہ کرنے کی سب سے بڑی سرگرمی کے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج  ہونے کی ستائش کی ہے۔اس میں  3066 والدین نے کہانی سنانے کے ذریعے معاشرے میں مطالعہ کرنے  کی ثقافت کو فروغ دینے کے لئے  اپنے بچوں کو کہانیاں سنائیں۔

نیشنل بک ٹرسٹ کی طرف سے ایکس پر تحریر کردہ ایک پوسٹ شراکت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

"مطالعے  کی خوشیاں پھیلانے کی قابل تحسین کوشش۔ اس میں شامل افراد کو خراج تحسین۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-ا ع - ق ر)

(14-12-2023)

U-2401


(Release ID: 1986367) Visitor Counter : 77