وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے جوٹ کے سال 24-2023 کے لئے پیکیجنگ میں جوٹ کے لازمی استعمال کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا
انھوں نے کہا کہ اس فیصلے سے جوٹ سیکٹر کے احیاء میں مدد ملے گی
Posted On:
09 DEC 2023 10:12PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےجوٹ کے سال 24-2023 کے لئے پیکیجنگ میں جوٹ کے لازمی استعمال کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ اس فیصلے سے جوٹ سیکٹر کے احیاء میں مدد ملے گی۔
جناب مودی نے مزیدکہا کہ اس سے ہمارے کاریگروں اور کسانوں کی بھی بڑی حوصلہ افزائی ہوگی۔
اس فیصلے کے بارے میں مزید تفصیل یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہے:
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1984208
مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کی ایکس پوسٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛
’’یہ فیصلہ جوٹ سیکٹر کے احیاء میں مددگار ثابت ہوگا!اس سے ہمارے کاریگروں اور کسانوں کی بھی بڑی حوصلہ افزائی ہوگی۔‘‘
*******
ش ح۔ ن ر
U NO:2141
(Release ID: 1984664)
Visitor Counter : 73
Read this release in:
Tamil
,
Assamese
,
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam