وزیراعظم کا دفتر

انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بینالے جیسے فورم ہمارے شاندار ثقافتی ورثے کا جشن منانے اور ان کو پروان چڑھانے کے لئے بہت اہم ہیں: وزیراعظم

Posted On: 08 DEC 2023 9:38PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےدہلی کے لال قلعہ میں منعقد کئے گئے انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بنالے کی جھلکیاں مشترک کیں۔

وزیراعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’آج انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بنالے کا مشاہدہ کرکے بہت  خوش ہوں۔ اس طرح کے فورمز ہمارے شاندار ثقافتی ورثے کا جشن منانے اور انھیں پروان چڑھانے کے لئے بہت اہم ہیں۔ وہ تخلیقی ذہنوں کو یکجا کرنے ،تحریک دینے اوربھارتی روایات کی دلکش وراثت کو زندہ رکھنے کے لئے ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں۔‘‘

*******

ش ح۔ ن ر



(Release ID: 1984358) Visitor Counter : 47