وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ممتاز کنڑ فلمی شخصیت لیلا وتی کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 08 DEC 2023 9:42PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےممتاز کنڑ فلمی شخصیت لیلاوتی کے انتقال پر گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے  ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا؛

’’معروف کنڑ فلمی شخصیت لیلاوتی جی کے انتقال کے بارے میں سن کر دکھ ہوا۔  سنیما کی ایک حقیقی آئیکن، جو متعدد فلموں میں اپنی  ہمہ گیراداکاری کے ساتھ اسکرین پر جلوہ افروز رہیں۔ان کے متنوع کردار اور  ان کی قابل ذکر صلاحیتوں کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا اور ان کی ستائش کی جائے گی۔ان کے اہل خانہ اور ان کے مداحوں کے ساتھ  میری تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

 

*******

ش ح۔ ن ر

U NO:2099



(Release ID: 1984345) Visitor Counter : 68