وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کے سی آر کی جلد صحتیابی کی دعاکی

Posted On: 08 DEC 2023 10:46AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نےزخمی ہوئے  تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ جناب کے چندر شیکھر راؤ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:

‘‘یہ سن کر دکھ ہوا کہ تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ کے سی آرگارو زخمی ہوئے ہیں۔ میں ان کی جلد صحتیابی اور اچھی صحت کی دعا کرتا ہوں۔’’

******

ش ح ۔  و ا  ۔ج ا

U. No.2029


(Release ID: 1983887) Visitor Counter : 149