وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ڈاکٹر راجندر پرساد کوان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 DEC 2023 10:01AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےبھارت کے پہلے صدرجمہوریہ ڈاکٹرراجندر پرساد کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’ہماری تاریخ کےاہم لمحات میں ڈاکٹر راجندرپرساد کی عمیق  حکمت و دانائی  اور  پر عزم قیادت بڑے فخر کی بات ہے۔ جمہوریت اور اتحاد کے علم بردارکے طور پر ان کی کاوشیں نسلوں تک  گونجتی رہیں گی۔ ان کے یوم پیدائش پر انھیں خراج عقیدت۔‘‘

*******

ش ح۔ ن ر 

U NO:1709


(ریلیز آئی ڈی: 1982038) وزیٹر کاؤنٹر : 166