وزیراعظم کا دفتر
دوسری سہ ماہی کے لیے جی ڈی پی کی ترقی کے اعداد و شمار ہندوستانی معیشت کی لچک اور مضبوطی کو ظاہر کرتے ہیں: وزیر اعظم
Posted On:
30 NOV 2023 7:33PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ دوسری سہ ماہی کے لیے جی ڈی پی کی ترقی کے اعداد و شمار عالمی سطح پر ایسے آزمائشی وقت کے دوران ہندوستانی معیشت کی لچک اور مضوطی کو ظاہر کرتے ہیں۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
”دوسری سہ ماہی کے جی ڈی پی کی ترقی کے اعداد و شمار عالمی سطح پر ایسے آزمائشی وقت کے دوران ہندوستانی معیشت کی لچک اور مضبوطی کو ظاہر کرتے ہیں۔ ہم مزید مواقع پیدا کرنے، غربت کے تیزی سے خاتمے اور ’ ہمارے لوگوں کے لیے زندگی کی آسانی‘ کو بہتر بنانے کے لیے تیز رفتار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔“
*************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 1622
(Release ID: 1981301)
Visitor Counter : 81
Read this release in:
Gujarati
,
Manipuri
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam