وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے امریکہ میں 16 ویں عالمی ووشو چمپئن شپ میں تمغے جیتنے پر روشی بینا دیوی، کشال کمار اور چھاوی کو مبارکباد دی
Posted On:
23 NOV 2023 10:51AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکہ میں حال ہی میں منعقدہ 16 ویں عالمی ووشو چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے پر روشی بینا دیوی، کشال کمار اور چھاوی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘میں اپنی ووشو چیمپئنز روشی بینا دیوی، کشال کمار اور چھاوی کو امریکہ میں حال ہی میں منعقدہوئی 16 ویں عالمی ووشو چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے پر مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ ان کے عزم اور مہارت نے حقیقی معنوں میں قوم کا سر بلند کیا ہے۔ مجھے یہ بھی یقین ہے کہ ان کی کامیابی ووشو کو ہندوستان میں مزید مقبول بنائے گی۔ ان کے مستقبل کے مقابلوں کے لیے میری نیک خواہشات۔’’
************
ش ح ۔ ع م۔ م ش
U. No.1304
(Release ID: 1978994)
Visitor Counter : 86
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam