وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کے ڈونگر گڑھ میں ماں بملیشوری  کی پوجا کی

Posted On: 05 NOV 2023 2:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے ڈونگر گڑھ میں ماں بملیشوری کی پوجا کی  اور ریاست کے شہریوں کی مسرت و خوشحالی کے لیے اُن کا آشیرواد حاصل کیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’چھتیس گڑھ کے ڈونگر گڑھ میں ماں بملیشوری کے دِویہ درشن اور پوجن سے من کو بہت سکون حاصل ہوا ہے۔ ان سے ریاست کے اپنے پریوار جنو کی مسرت و خوشحالی کے لیے دعا کی۔‘‘

***

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:694



(Release ID: 1974844) Visitor Counter : 78