وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نیپال میں آئے زلزلے میں ہوئے جانی و مالی نقصان پر اظہار غم کیا

Posted On: 04 NOV 2023 10:29AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیپال میں آئے زلزلے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ بھارت نیپال کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے  اور ہر ممکنہ تعاون فراہم کرانے کے لیے تیار ہے، ساتھ ہی مجروحین  کی جلد از جلد صحتیابی کی تمنا کرتا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’نیپال میں آئے زلزلے میں  ہوئے جانی و مالی نقصان پر ازحد غمگین ہوں۔ بھارت نیپال کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر ممکنہ تعاون فراہم کرانے کے لیے تیار ہے۔ ہمارے خیالات و احساسات سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں اور ہم مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کی تمنا کرتے ہیں۔@cmprachanda ‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:670


(Release ID: 1974648) Visitor Counter : 104