وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں ہندوستانی جیت کی ستائش کی

Posted On: 02 NOV 2023 9:34PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار جیت کے لیے ٹیم انڈیا کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘ٹیم انڈیا کو ورلڈ کپ میں کوئی نہیں روک سکتا!

سری لنکا کے خلاف شاندار فتح پر ٹیم کو مبارکباد! یہ غیر معمولی ٹیم ورک اور استقامت کا مظاہرہ تھا۔’’

 

************

ش ح۔س ب۔ف ر

 (U: 624)


(Release ID: 1974346) Visitor Counter : 115