وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کیرالہ پیراوی کے موقع پرمبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
01 NOV 2023 11:16AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج کیرالہ پیراوی کے خصوصی موقع پر گرم جوشی سے مبارکباد دی ہے ۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:
’’کیرالہ پیراوی کے خصوصی موقع پر بہت بہت مبارکباد ۔اپنی سخت محنت اور مالامال ثقافتی وراثت کے لئے معروف ، کیرالہ کے عوام ،لچک اورعزم مصمم کی سراپاعلامت ہیں ۔میں دعاگوہوں کہ کامیابی ہمیشہ ان کے قدم چومے اوروہ اپنی حصولیابیوں سے مسلسل ترغیب فراہم کرتے رہیں ۔ ‘‘
**********
(ش ح۔ع م ۔ع آ)
U-535
(रिलीज़ आईडी: 1973650)
आगंतुक पटल : 180
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Kannada
,
Telugu
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam