وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کشن گانگولی، آرین جوشی، سومیندر کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران شطرنج میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد دی

Posted On: 28 OCT 2023 8:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشن گانگولی، آرین جوشی اور سومیندر کو، ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کی شطرنج بی 2 زمرے کی ٹیم میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مردوں کی شطرنج بی2 زمرے کی ٹیم میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کشن گانگولی، آرین جوشی، اور سومیندر  کو بڑی مبارکباد۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:412



(Release ID: 1972728) Visitor Counter : 72