وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی 50 میٹر بٹر فلائی-S7 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سویاش جادھو کو مبارک باد دی

Posted On: 27 OCT 2023 6:46PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 50 میٹر بٹر فلائی- S7 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سویاش جادھو کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”سویاش جادھو کو مردوں کے 50 میٹر بٹر فلائی - S7 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے لیے بہت بہت مبارک باد۔ انہوں نے دکھایا ہے کہ استقامت اور جذبہ کامیابی کا باعث بن سکتا ہے۔ ہندوستان میں خوشی کی لہر ہے۔“

 

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

27-10-2023

U: 376



(Release ID: 1972219) Visitor Counter : 71