وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشائی پیرا گیمز میں جیولین تھرو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پردیپ کمار کو مبارکباد دی
Posted On:
27 OCT 2023 5:46PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے جیولن تھرو- ایف 54 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پردیپ کمار کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کمار کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’پردیپ کمار کو ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے جیولن تھرو-ایف 54 مقابلے میں ان کے ناقابل یقین چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد! ان کی آئندہ کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ع ح ۔ م ر
Urdu No. 367
(Release ID: 1972112)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam