وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں شطرنج میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ہمانشی راٹھی کو مبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
26 OCT 2023 9:26PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگچو ایشین پیرا گیمز میں خواتین شطرنج کے انفرادی معیار VI-B1 RND7 مقابلے میں شاندار کارکردگی کے ساتھ کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے پر ہمانشی راٹھی کو مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشین پیرا گیمز میں خواتین کے شطرنج انفرادی اسٹینڈرڈ VI-B1 RND7 مقابلے میں شاندار کارکردگی کے لیے ہمانشی راٹھی کو مبارکباد۔ ان کی لگن اور اہمیت کی حامل قابلیت نے انہیں کانسہ کا تمغہ دلایا ہے ۔ آنے والے وقت میں وہ مزید کامیابیاں حاصل کرتی رہیں۔ اس کے لئے میری نیک خواہشات۔‘‘
*************
( ش ح ۔ ش م ۔ رض (
U. No.328
(रिलीज़ आईडी: 1971812)
आगंतुक पटल : 110
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam