پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 OCT 2023 11:27AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے مردوں کے شاٹ پٹ-ایف 46 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر سچن ساجیراؤ کھلاری کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے شاٹ پٹ-ایف46 مقابلے میں سچن ساجیراؤ کھلاری کے ذریعہ بھارت کے لئے شاندارسونے کا تمغہ !
سچن کو ان کی شاندار فتح پر بہت بہت مبارکباد۔ ان کی لگن اورقوت نے شاندارمظاہرہ کیا ہے۔’’
************
ش ح۔ و ا ۔ م ص
(U: 281 )