وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں خواتین کے ڈسکس تھرو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پوجا کو مبارکباد دی

Posted On: 25 OCT 2023 9:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوجا کو ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں خواتین کے ڈسکس تھرو-F54/55  مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ ان کی لگن نے ہندوستان کو سربلند کیا ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’خواتین کے ڈسکس تھرو-F54/55 مقابلے میں پوجا کی شاندار کارکردگی۔ ان کی لگن اور قابلیت کی چمک سے ہندوستان کو ایک اور قابل فخر لمحہ ملا۔ چاندی کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارک باد۔‘‘

 

*************

 ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-269



(Release ID: 1971232) Visitor Counter : 62