وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی پیراکھیلوں میں مردوں کے1500 میٹر -ٹی 13 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شنکرپا کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 OCT 2023 10:12PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے1500 میٹر-ٹی 13 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شنکرپا کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ شنکرپا کی کارکردگی اور لگن قوم کے ہر شہری کے لیے ایک تحریک ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’ ایشیائی پیرا کھیلوں میں مردوں کے 1500 میٹر-ٹی 13 مقابلے میں چاندی کے اس شاندار تمغے پر شنکرپا کو مبارکباد۔ ان کی ناقابل یقین کارکردگی اور لگن ہم سب کے لیے ایک تحریک ہے۔ ان کی آگے کی کوششوں کے لیے نیک تمنائیں۔‘‘
*************
ش ح۔ ج ق ۔ ج ا
U-263
(ریلیز آئی ڈی: 1971212)
وزیٹر کاؤنٹر : 109
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam