وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں مانسی جوشی کے کانسے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا
Posted On:
25 OCT 2023 4:35PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگژو میں جاری ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مانسی جوشی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مانسی جوشی کو بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے مبارکباد! یہ ایک ناقابل یقین کارنامہ ہے۔ بھارت بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس کامیابی کا جشن منا رہا ہے!‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔م ع۔ن ا۔
U- 242
(Release ID: 1970990)
Visitor Counter : 91
Read this release in:
Kannada
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu