وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں ٹیبل ٹینس ویمنز سنگلز - کلاس 4 ایونٹ میں بھوینا پٹیل کے ذریعے کانسے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا

प्रविष्टि तिथि: 25 OCT 2023 1:29PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےچین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں ٹیبل ٹینس خواتین سنگلز - کلاس 4 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر بھوینا پٹیل کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:

‘ابھرتے ہوئے ایتھلیٹس کے لیے ایک حقیقی تحریک! بھوینا پٹیل کو ٹیبل ٹینس خواتین سنگلز - کلاس 4 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی غیر معمولی قابلیت اور مستحکم عزم نے ہماری قوم کے لیے بے پناہ فخر کے لمحات میسر کرائے  ہیں۔’

*************

ش ح۔م م۔ ت ع

U-218


(रिलीज़ आईडी: 1970711) आगंतुक पटल : 108
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Malayalam , English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada