وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں پی 2 - خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر  نشانہ باز روبینہ فرانسس کو مبارکباد دی

Posted On: 24 OCT 2023 7:10PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  ایشیائی پیرا گیمز میں پی 2 - خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر  نشانہ باز روبینہ فرانسس کو آج  مبارکباد دی۔

انہوں نے روبینہ کی  غیرمعمولی لگن اور استقامت کی تعریف کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا گیمز میں پی2 - خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے میں روبینہ فرانسس  نے کانسہ کا اہم تمغہ جیتا ہے۔

روبینہ کی غیرمعمولی  لگن اور استقامت نے اسے ممکن بنایا ہے۔ مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

 

************

ش ح ۔  ف ا    ۔ م   ص   

 (U:189) 



(Release ID: 1970555) Visitor Counter : 73