وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لیے ردرانش کھنڈیلوال کو مبارکباد دی
Posted On:
24 OCT 2023 5:56PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز میں پی1- مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ ردرانش کھنڈیلوال کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’ر درانش کھنڈیلوال کو ایشین پیرا گیمز میں چاندی کے تمغے کےحقدار ہونے پر مبارکباد۔
مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں ان کی شاندار کارکردگی ان کی درستگی اور مشق کا نتیجہ ہے۔
ہندوستان اس ناقابل یقین کامیابی کی تعریف کرتا ہے!‘‘
******
ش ح۔ش ت ۔ م ر
U-NO. 191
(Release ID: 1970551)
Visitor Counter : 95
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam