وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں کوکیلا کو خواتین کے  48 کلو گرام جے 2 جوڈو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 23 OCT 2023 6:51PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے 48 کلو گرام جے 2 جوڈو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر کوکیلا کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم  نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’خواتین کے 48 کلو گرام جے 20 جوڈو مقابلے میں شاندار کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کوکیلا کو مبارکباد۔ وہ سبھی کے لیے ترغیب کا وسیلہ ہیں۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:156


(Release ID: 1970257) Visitor Counter : 105