وزیراعظم کا دفتر
اندرون ملک آبی نقل و حمل گیم چینجر ثابت ہو رہی ہے: وزیراعظم
Posted On:
16 OCT 2023 3:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان میں اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے منظر نامے کو تبدیل کرنے کی اہمیت کی تصدیق کی ہے۔
اندرون ملک آبی گزرگاہوں کی نقل و حمل کے بارے میں مرکزی وزیر سربانند سونووال کے لکھے گئے ایک مضمون کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے بارے میں بات کی جو ایک ماحول دوست اور نقل و حمل کے سستے وسیلے کے طور پر ابھر رہی ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
"مرکزی وزیر جناب @سربانند سونووال، بتاتے ہیں کہ کس طرح 2014 کے بعد، اندرون ملک آبی گزرگاہوں کی نقل و حمل ایک گیم چینجر ثابت ہو رہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایک ماحول دوست اور سستے نقل و حمل کے وسیلے کے طور پر ابھر رہی ہے۔ https://www.thehindubusinessline.com/opinion/unleashing-indias-riverine-potential/article67424205.ece"
*************
ش ح۔ ش ت ۔ ت ح
U- 10865
(Release ID: 1968121)
Visitor Counter : 89
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam